29 دسمبر 2015 - 13:57
تصویری رپورٹ: عمار حکیم کی لاریجانی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اعلی اسلامی انقلابی کونسل کے سربراہ سید عمار حکیم نے تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169